افریقی ملک نائجر میں داعش نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں امریکی فوجیوں کے خلاف کاروائی اور ان کو قتل کئے جانے کی کاروائی دکھائی گئی۔
صبح سویرے پرندوں کی منظم پرواز نے اس سہانے ماحول کو چار چاند لگادیئے
شام کے علاقے البوکمال میں تیل کا دریا نظر آیا ہے۔
حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک ویڈیو پھر سے وائرل ہے۔
سوشل میڈیا پر آج کل ایک بچے کا ویڈیو وائرل ہے جو ایک خطرناک زہریلی مکڑی کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکا بڑے آرام سے زہریلی مکڑی سے کھیل رہا اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ اس کا پالتو ہے۔
کہتے ہیں ڈرائیونگ ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے اور خاص طور پر بلندی پر گاڑی چڑھانے کے لئے مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ اپنے متنازع بیانوں اور احمقانہ حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔
درویش ایک منحرف فرقہ ہے جس کے پیروکار ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہتے ہیں۔
یمنی مجاہدین نے کامیابی کے ساتھ سعودی جارح فوج کو نشانہ بناے کی ویڈیو جاری کردی
حال ہی میں پیرس کے باسیوں نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پیرس کے گلی محلے رات کے وقت چوہوں سے بھر جاتے ہیں۔