-
ایران کی جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی تمام جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں ہیں تاہم بعض لوگ ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں لگے ہوئے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے: وزیر خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے اور جلد ہی اجلاس منعقد ہوگا اور حتمی مسودہ تیار ہوگا۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران میں آئی آے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات میں قانون کے تناظر میں آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون کے لئے ایران کے مستحکم عزم پر تاکید کی اور امید ظاہر کی ہے کہ رفائل گروسی کے اس سفر میں باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون میں پہلے سے زیادہ مضبوطی ملے گی۔
-
ایران، آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون جاری رکھے گا: وزیر خارجہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
پرامن ایٹمی سرگرمیاں جاری رہیں گی: ایران کا واضح اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایران پرامن ایٹمی پروگرام پر عملدرآمد کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
گروسی تہران میں، آج کریں گے گفتگو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی تہران پہونچ گئے ہیں۔ وہ آج ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور اس ملک کی قومی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ حسین اسلامی سے گفتگو کریں گے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ ایران کے راستے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کل بروز پیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کا ایران کے بارے میں پھر وہی گھسا پٹا دعوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں نئی رپورٹ شائع کی ہے۔
-
آئی اے ای اے تمام رکن ملکوں کے مفاد میں کام کرے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن نے تاکید کی ہے کہ آئی اے ای اے کو صرف استکباری طاقتوں کے مفادات کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام رکن ملکوں کے مفاد میں کام کرنا چاہئے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ پھر چکرائے، ایران کے بارے میں ایک اور دعوا کیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴لگتا ہے ان دنوں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی کے پاس ایران کے خلاف بے بنیاد الزام لگانے کے سوا کوئی کام نہیں رہ گیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزام کا اعادہ کیا ہے۔