-
ایران کے خلاف ایک اور سازش ناکام ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ایران کے خلاف دشمنوں کی ایک اور سازش ناکام ہوئی اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے روئے پر ایران کی تنقید
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے رویے پر ایران کی تنقید
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تہران کی پرامن جوہری سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے غیر پیشہ ورانہ روّیے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ریڈیو میڈیسن کے شعبے میں ایران دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ریڈیو میڈیسن تیار کرنے والے دنیا کے پانچ سب سے بڑے ممالک میں شامل ہے۔
-
جنوبی ایران میں ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں ایٹمی بجلی گھروں کو تعمیر کیا جائے گا۔
-
یورینیم کی افزودگی میں اضافہ آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے: ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا عمل آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کو ایران کا سخت جواب، یورینیم کی افزودگی کی سطح 60 فیصد
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگی کی سطح بڑھا کر ساٹھ فیصد کردی ہے
-
ایران مخالف قرارداد یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی سازش: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی ایران مخالف قرارداد کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں مغرب کے غیر تعمیری رویئے پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے سیاسی کھیل سے پرہیز کرے: وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سوالات کا جواب دینے کے لئے اس شرط پر تیار ہیں کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی بھی محض اپنی فنی ذمہ داریوں تک محدود رہے۔