• آتش فشاں نے یوں دفن کیا ایک گھنی آبادی کو۔ ویڈیو

    آتش فشاں نے یوں دفن کیا ایک گھنی آبادی کو۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    کانگو میں پھٹنے والے آتش فشاں نے ایک قریے کے بڑے حصے کو دفن کر کے اس کے اثرات زمین پر سے محو کر دئے۔ اب تک آتش فشاں کے پھٹنے اور اس سے بہنے والے لاوا سے نکلنے والی زہریلی گیسوں کے باعث ۲۰ افراد لقمۂ بن چکے ہیں۔ جبکہ رپورٹس کے مطابق قریب ۱۷۰ بچے لاپتہ اور سیکڑوں مکانات جل کر یا دب کر تباہ ہو چکے ہیں۔

  • کانگو میں آتش فشاں سے متاثرین کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی

    کانگو میں آتش فشاں سے متاثرین کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳

    اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآڑڈینٹر دفتر نے کانگو میں آتش فشاں سے متاثر ہونے والوں کی امداد کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • کنگو میں آتش فشاں کی تباہ کاریاں جاری، ۱۷۰ بچے لا پتہ ہو گئے

    کنگو میں آتش فشاں کی تباہ کاریاں جاری، ۱۷۰ بچے لا پتہ ہو گئے

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷

    کنگو میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ایک سو ستّر بچے لاپتہ اور پانچ سوسے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے۔

  • آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵

    گانگو میں ان دنوں ایک آتشفشاں فعال ہو کر لاوا اُگل رہا ہے جس کے باعث قرب و جوار کے علاقے میں آگ کا دریا سا بہہ نکلا ہے جو قریبی شہر اور رہائشی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نایراگونگو نامی یہ آتشفشاں ہفتے کی شب فعال ہوا اور تب سے اب تک مسلسل اُس سے سرخ لاوا اُبل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے باعث اب تک ۱۷۰ بچے لاپتہ اور پانچ سو سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ لاوا اب تک سترہ آبادیوں تک پہونچ چکا ہے اور قریب تیس ہزار لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • ایسے آیا تھا سونامی ۔ ویڈیو

    ایسے آیا تھا سونامی ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱

    گزشتہ روز انڈونیشیا میں آنے والے سونامی کی کچھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔

  • انڈونیشیا میں آیا بھیانک سونامی ۔ ویڈیو

    انڈونیشیا میں آیا بھیانک سونامی ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲

    انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے سبب پیش آیا۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ پہں۔