May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ Asia/Tehran

کانگو میں پھٹنے والے آتش فشاں نے ایک قریے کے بڑے حصے کو دفن کر کے اس کے اثرات زمین پر سے محو کر دئے۔ اب تک آتش فشاں کے پھٹنے اور اس سے بہنے والے لاوا سے نکلنے والی زہریلی گیسوں کے باعث ۲۰ افراد لقمۂ بن چکے ہیں۔ جبکہ رپورٹس کے مطابق قریب ۱۷۰ بچے لاپتہ اور سیکڑوں مکانات جل کر یا دب کر تباہ ہو چکے ہیں۔

ٹیگس