-
آرامکو اور سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائیل حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲یمنیوں کے ڈرون اور میزائیل حملوں پر آرامکو اور سعودی اتحاد سے وابستہ ذرائع نے چپ سادھ لی ہے: عالمی ذرائع ابلاغ
-
سعودی دارالحکومت ریاض میں اہم تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے کے فوجی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کی آئل کمپنی " آرامکو" پر یمن کے ڈرون حملے
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷سعودی عرب نے آئل ریفائنری پرڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
آرامکو آئل تنصیبات میں پیدا ہوئی تکنیکی خرابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵آرامکو کمپنی نے یمن سے ملحق سرحدی شہر جازان میں آرامکو کے ایک ڈسٹری بیوشن اسٹیشن میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی ’قدس‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر کھانے والے صیہونی غاصبوں اور سعودی غداروں کے درمیان خاصی کھلبلی پیدا کر دی۔ یمن کا کہنا ہے کہ ہم اس میزائل کی رینج کو مزید بڑھائیں گے تاکہ اس کے ذریعے ۱۰۰۰ میل دور مقبوضہ فلسطن کو بھی با آسانی نشانہ بنایا جا سکے۔
-
جنگ ختم کرو میزائلی حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصار الله کے ترجمان نے آرامکو آئل تنصیبات پر میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب چاہتا ہے کہ میزائلی حملے بند ہو جائیں تو اسے یمن کی جنگ کو ختم کرنا ہو گا۔
-
سعودی آئل کمپنی آرامکو پر یمن کا ایک اور حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کے مطابق سعودی آئل کمپنی آرامکو پر قدس 2 میزائل سے حملہ کیا گیا جس کے بعد وہاں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور ایمبولینسوں کی قطار لگ گئی۔
-
جدہ میں آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا میزائلی حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شہر جدہ میں آرامکو آئل تنصیبات کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی آرامکو آئل فیلڈ پر فائر کئے جانے والے میزائل کے ایرانی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نئی رپورٹ کو ایران کے خلاف نئی امریکی سازش اور اسے امریکی پالیسیوں سے پوری طرح ہماہنگ قرار دیا ہے۔
-
آرامکو پر حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرامکو پر ہونے والے حملے میں ایرانی میزائلوں کے استعمال سے متعلق دعووں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سیکٹریٹ امریکی دباو میں آ گیا ہے۔