-
ایران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا: عباس موسوی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا کہا کہ ایران ایک طاقتور ملک ہے اور اگر کوئی کام کرے تو اس کی ذمہ داری بھی قبول کرتا ہے۔
-
سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں -انصاراللہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمنی عوام کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی ، حکومت اور ایرنی عوام کے موقف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمنی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔
-
یمنی فوج کا متحدہ عرب امارات کو سخت ترین انتباہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲ایک اعلی یمنی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارت کی تیل کمپنیاں اور شیشے کے شہر آئندہ ہمارے نشانے پر ہوں گے۔
-
امریکہ کا حد اکثر دباؤ، حد اکثر جھوٹ کی طرف مائل
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پر امریکہ کا حداکثر دباؤ ، حداکثر جھوٹ کی جانب مائل ہوگیا ہے۔
-
آرامکو حملے کے بعد سعودی حکام پر سکتہ طاری
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶سعودی عرب کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ آرامکو پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد تیل کی پیداوار میں پچاس فی صد کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
سعودی عرب، اقتدار کی بھوک، نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴ایسا محسوس ہوتا ہے کہ خالد الفالح جو کبھی سعودی ولیعہد کے سب سے قابل اعتماد شخص ہوا کرتے تھے، بن سلمان کی اقتدار طلبی کے مطابق ان کے پروگرامز کو آگے بڑھانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔
-
سعودی آئل ریفائنری آرامکو میں آتش زدگی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶سعودی ذرائع ابلاغ نے اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی آئل فیلڈ اور ریفائنری پر یمنی فوج کا اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کی نیشنل آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ الشیبہ آئل فیلڈ اور ریفائنری پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمنی ڈرون آل سعود کے سر پر! ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱یمنی فورسز نے اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا ایک ڈرون سعودی عرب کی حساس اور اہم آئیل فیلڈ آرامکو کے اوپر اڑا کر قبیلۂ آل سعود کو ایک اہم پیغام دیا ہے۔
-
سعودی بجٹ خسارہ اور آرامکو کے شیئر کی فروخت پر ابہام
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳سعودی حکومت دو سوارب ڈالر کے اپنے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔