ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں نے ملکی دفاع کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفینس سسٹم کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔
شام سے موصولہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غوطہ شرقی میں موجود مغرب اور خطے کی رجعت پسند حکومتوں کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں نے بدھ کو بھی اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔
ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان اور چین کا نام لیے بغیر دعوی کیا کہ مغرب میں ہمارے ہمسایہ ممالک نے ہندوستان کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔
شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے حماہ اور ادلب صوبوں میں جبہہ النصرہ کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
ترک فوج کے لڑاکا طیاروں نے شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
امریکی صدر کی جانب سےگرینڈ ملٹری پریڈ کے احکامات کی اندرون ملک سخت مخالفت کی جارہی ہے۔
شامی فوج نے ملک کے تین صوبوں میں الگ الگ کارروائيوں کے دوران تیس دیہاتوں اور قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔۔
شامی فوج نے عوامی رضاکار فورس کے تعاون سے مغربی صوبے حماہ کے شمال مشرقی علاقے کے چار دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔