شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین کے نواحی علاقے پر ترک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں تیرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔
شام اور اس کی اتحادی افواج نے جنوبی صوبے ادلب میں العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
شام میں کرد ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حلب کے شہر عفرین میں ترکی کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
جنوب مشرقی ایران میں مکران کے ساحلی علاقوں میں ایرانی بحریہ کی یونٹوں نے فلیٹ مارچ کیا۔
ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن قدیر نامی کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا-
کرد ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوج کی، شام کے شمالی شہر عفرین میں داخل ہونے کی کوشش ناکام رہی ہے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوج کے توپخانوں اور ٹینکوں نے شام کے شہر حلب کے شمالی مضافاتی علاقوں میں رہائشی مکانات پر گولہ باری کی ہے۔
ایران کا انچاسواں بحری بیڑا آزاد سمندری مشن کی تکمیل اور بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے رقابہ الہنجر میں سعودی فوج کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا۔
زمبابوے کے نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے نئی کابینہ میں اعلیٰ فوجی افسروں کو شامل کرکے انہیں اہم وزارتیں تفویض کردیں۔