پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی اور افغانستان کے خلاف استعمال ہونے والی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ پاکستان ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔
شامی فوج نے ملک کے مرکزی صوبے حمص میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عقیربات ٹاون کے قریب درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
شامی فوج نے سنیچر کو مشرقی حمص میں داعش کے آخری اڈے السخنہ کو بھی پوری طرح اپنے کنٹرول میں لے لیا
شامی فوج نے صوبہ سویدا کے علاقوں بئر الصابونی، جارین اور الریاحین کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
شامی فوج نے رقہ کے غانم علی، الجبیلہ اور الرابیہ دیہاتوں کو آزاد کراتے ہوئے داعش کے سینتیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں داعش کی ہر طرح کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس کے مکینوں نےاسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد اور مسجد الاقصی پر اسرائیلی حملوں پر احتجاج کے طور پر ایک دن کی عام ہڑتال کی۔
عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے گرفتار کئے جانے والے داعشیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور بدسلوکی سے گریز کا حکم دیا ہے۔
شام کے صوبے رقہ میں تیل کے پیداواری شعبے کی تعمیرنو کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ رقہ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی میں شامی فوج نے تیل کے چالیس سے زائد مراکز کو آزاد کرایا ہے۔
شامی فوج نے صوبہ حماہ کے مشرق میں پیشقدمی کرتے ہوئے کچھ دیہات اور پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔