-
صیہونیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: حماس
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷تحریک حماس کے ترجمان نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی دہشتگردوں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ادلب کے بعد امریکی غاصبوں کی باری ہے: بشار اسد
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲شام کے صدر نے کہا ہے کہ ادلب کے بعد غاصب امریکیوں کے خلاف، مشرقی شام میں کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔
-
شام کے شہر سراقب پرشامی فوج کا کنٹرول
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶شامی فوج نے صوبہ ادلب کے شہر سراقب پر پوری طرح کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور وہ شہر میں باقی بچے دہشت گردوں کا صفایاکر رہی ہے
-
جنوبی ادلب میں شامی فوج کی بڑی کامیابی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا ہے۔
-
کرکوک اور الانبار میں دہشتگردوں کے خلاف نئی کارروائیاں
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳عراقی فوج نے کرکوک اور الانبار صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں کی ہیں
-
فوجی نظم و ضبط اور آپسی تال میل کی ایک انوکھی مثال۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳آرمینیا کے فوجیوں کی شاندار ہنرنمائی اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!
-
زیتان اسٹریٹیجک کالونی پر شامی فوج کا کنٹرول
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳شام کی فوج نے حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے اڈوں کو تباہ اور اسٹریٹیجک زیتان کالونی کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
ادلب کے مضافاتی شہر لوف پر شامی فوج کا کنٹرول
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳شامی فوج نے ادلب شہر کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل مضافاتی شہرلوف پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ سے سخت انتقام لینے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ جنوری بدھ کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر متعدد میزائلوں سے حملہ کیا تھا-
-
پاکستان : آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸قومی اسمبلی میں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔