وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاہب کی آزادی کے بارے میں امریکیوں کی سالانہ رپورٹ کو دیگر ممالک کے داخلی امور میں کھلی مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کی بنیاد، غلط معلومات ہیں اور یہ رپورٹ قابل مذمت ہے۔
کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کر دیے ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی میں آج سیکڑوں افراد نے شیعہ مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
شام کے عوام نے حلب شہر کی مکمل آزادی اور اس کے اطراف کے علاقوں سے دہشتگردوں کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکل کر شامی پرچم لہرایا اور خوشی کا اظہار کیا۔
ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ۔
نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے ۔
آئی پی آئی کا کہنا ہے کہ 2019 میں عالمی آزادی صحافت کے بحران میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں غلام بن کر زندگی نہیں گزاریں گے، خدا کے لئے ہمیں آئین اور قانون کے دائرے میں رہنے دو۔