-
مغربی آزادی کی انوکھی مثال! ۔ پوسٹر
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱اظہار رائے کی آزادی کے دعوے دار مغربی ممالک میں ہولوکاسٹ کے معاملے میں کسی کو کسی قسم کی تردید یا شک کرنے کا حق نہیں اور ایسا کرنے والے کو مجرم قرار دے کر منٹوں میں سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے، لیکن اگر کوئی کسی مذہب، اس کے پیشوا، نبی یا حتیٰ خدا کی شان اقدس میں گستاخی کرے تو اسے نہ صرف جرم نہیں سمجھا جاتا بلکہ مغربی حکام اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے اور اُس کا دفاع کرتے ہیں اور اسے فورا آزادی اظہار رائے کے زمرے میں ڈال دیتے ہیں، بالکل وہی جو نام نہاد آزادی کے علمبردار فرانس میں ہوا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مذہبی آزادی کو محدود کرنے کا الزام عائد کیا ۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کا حکم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک کے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے کے تعلق سے مرکزی حکومت کو سخت لتاڑا ہے۔
-
ایران کے وکلا کی جانب سے فرانسیسی جریدے کے اقدام کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷ایران کے وکلا اور قانونی ماہرین نے فرانسیسی جریدے کے ذریعے توہین رسالت کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانسیسی میگزین کا توہین آمیز اقدام ، پاکستانی وزیرخارجہ کی جانب سے مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
توسیع پسند قوتوں کے منصوبوں کو ناکام بناکر آزادی حاصل کی: ہندوستانی وزیر اعظم
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰نریندر مودی نے اس موقع پرکہا کہ آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی، قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳ہندوستان بھر میں چوہترواں جشن آزادی آج بڑے جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے تاہم کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے خصوصی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔
-
پاکستان میں جشن آزادی، قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰پاکستان بھر میں 73 واں جشن آزادی آج جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے اور آج کے دن کا آغاز اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی کے ساتھ کیا گیا۔
-
ہند نواز کشمیری رہنما سجاد غنی لون کی نظربندی ختم
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز سیاسی رہنما سجاد غنی لون کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے۔
-
امریکی آزادی پر قدرت کا قہر ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔