-
پاکستان نے ہندوستان کے مزید 100 ماہی گیر رہا کردئیے
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت کل مزید 100 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیا ۔
-
حریت و آزادی کا قاتل،قبیلۂ آل سعود ۔ کارٹون
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹خدمت حرمین شریفین کے لبادے میں لپٹا ہوا سرزمین حجاز پر قابض، عقل و منطق سے عاری، تنگ نظر، متعصب، توسیع پسند اور اقتدار کا بھوکا قبیلۂ آل سعود یمن سے اٹھنے والی صدائے حریت و آزادی کو برداشت نہیں کر پا رہا ہے! (کارٹونسٹ: سجاد جعفری)
-
اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکار رہا ہو گئے۔
-
شہباز شریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ: فواد چوہدری
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی سے متعلق عدالتی فیصلے کو مایوس کنُ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا بیان انصاف و آزادی کا روڈ میپ
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵بحرینی علما کی کمیٹی نے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بیان کو انصاف و آزادی جیسے بحرینی قوم کے بنیادی مطالبات کو پورا کئے جانے کے لئے نقشہ راہ یا روڈ میپ سے تعبیر کیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
-
مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست،حق و انصاف کی فتح
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی امریکی نژاد اینکر، صحافی اور متعدد ڈاکیو مینٹری فلمیں بنانے والی سینیئر جرنلسٹ مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
-
بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔
-
وائس آف شہداء کے چیئرمین فیصل رضا عابدی رہا
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
-
امریکہ کے خلاف پاکستان کا شدید ردعمل بلیک لسٹ سے نام خارج
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱پاکستان نے سینئر امریکی سفارت کار کو دفترخارجہ طلب کیا اور اقلیتوں سے متعلق معاملے پر شدید احتجاج کیا۔