سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار ارب پتی کاروباری شخصیت شہزادہ طلال بن ولید کوڈیل کےبعد رہا کر دیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار زیادہ تر شہزادوں اور ثروتمند افراد کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے مزید 2 شہزادوں کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
ناصر شیرازی نے لاہور ہائیکورٹ، لاہور ہائیکورٹ بار، ایم ڈبلیو ایم، وکلا برادری، صحافی برادری سمیت ان کی بازیابی کے لئے کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
ناصرشیرازی کے چھوٹے بھائی اور ان کی گمشدگی کیس کے مدعی علی عباس شیرازی کے مطابق وہ اپنے گھر باحفاظت پہنچ چکے ہیں۔
ہندوستان نے حافظ سعید کی رہائی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان مین واقع شہر تربت میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران اغوا کیے گئے 17نوجوانوں کو بازیاب کراکے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
عراقی فوج اور سیکورٹی فورس نے مغربی صوبے الانبار کے شہر راوہ کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
لاہور میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیوایم کے رہنما ناصرعباس شیرازی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ اگرشیعہ نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو تحریک دوبارہ شروع کی جائے گی۔