-
آیت اللہ عیسی قاسم کی غیر قانونی نظر بندی ختم کرنے کا وعدہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶بحرین کی جمعیت الوفاق اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر والوں نے انہیں پیر کی صبح اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵بحرین کے عوام نے علمائے کرام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حالت نازک
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱بحرین کی سیاسی شخصیت میثم سلمان نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت نازک ہے اور مسلسل قید و بند کی وجہ سے ان کی حالت بتدریج خراب ہو رہی ہے۔
-
بحرین میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲بحرین کے علما نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ ختم کرانے کے مطالبے کے حق میں ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں شرکت کریں۔
-
بحرین: شیخ عیسی قاسم کو اسپتال منتقل کئے جانے کی تردید
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھرانے کے ایک قریبی ذریعے نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
بحرین میں مظاہرین پر آل خلیفہ حکومت کا تشدد
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے فوجیوں نے الدراز کے علاقے میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہایش گاہ کے قریب ہونے والے مظاہرے پر شدید حملہ کر دیا۔
-
بحرینی مظاہرین پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے فوجیوں نے بحرین کے علاقے الدراز میں اس ملک کے شیعوں کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہایش گاہ کے قریب ہونے والے مظاہرے پر حملہ کیا۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بارے میں تشویش
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت بہت ناسازگار ہے جبکہ بحرین کی حکومت اس مجاہدین عالم دین کے گھر کا محاصرہ اور ان کی ںظربندی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالفین کو عمر قید کی سزا
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چھتیس سیاسی مخالفین کو عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں خاندانی آمریت اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔