-
بحرین کی حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
بحرین کی جمعیت الوفاق کو منحل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰بحرین کی جمیعت الوفاق نے اس گروہ کو منحل کئے جانے کا عدالتی فیصلہ منسوخ کئے جانے کی اپیل کی ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف ان کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ پر بحرینی علماء کا ردعمل
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹علمائے بحرین نے معروف عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی کارروائی کو ملک میں دینی تشخص کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔
-
بحرین کے وزیر داخلہ کے بے بنیاد دعوے
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸بحرین کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بحرین کے جن افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے وہ غیر ملکی شہری شمار کئے جاتے ہیں۔
-
بحرینی علماء کا مذہبی و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸بحرینی علماء نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں سے مذہبی و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عوام پر تشدد میں اضافے کے خلاف بحرینی علما کا ردعمل
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳بحرین کے علما نے آل خلیفہ حکومت کے عوام کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔