-
شیخ عیسی قاسم کے علاج و معالجے کے بار ے شاہی حکومت کا دعوی جھوٹا ہے
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰بحرین کے الوفا اسلامی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا علاج کرانے کرانے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کا بیان جھوٹا اور اس سلسلےمیں کوشش کا اظہار محض ایک فریب اور دھوکہ ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی بیرون ملک روانگی، آل خلیفہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے کہا ہےکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم علاج کے لئے بیرون ملک روانہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنےٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔
-
بحرین کی الجو جیل میں قیدیوں کی ابتر صورت حال
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳بحرین میں سوشل میڈیا پر الجو جیل میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
-
بحرین میں قیدیوں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
اسرائیلی وفد کی بحرین اجلاس میں شرکت
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸بحرینی عوام اور عوامی تنظیموں کی مخالفت کے باجود یونیسکو کے اجلاس میں اسرائیلی وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔
-
شیخ علی سلمان جاسوسی کے الزامات سے بری
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹بحرینی عوام نے عیدالفطر کے موقع پر مظاہرہ کرتے ہوئے نامور بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
بحرین میں آمریت کو مستحکم بنانے کی کوشش
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷بحرین کی جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعتوں اور تنظیموں کے اراکین کو انتخابات میں امیدوار کی حیثیت سے شرکت سے محروم رکھے جانے کو آمریت اور اسی طرح شاہی حکومت کو مستحکم بنائے جانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔