-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی۔
-
یمن؛ اس طرح تباہ ہوا امریکی بمبار ڈرون۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰تین روز قبل یمنی فورسز نے ایک امریکی بمبار ڈرون طیارے MQ9 کو سرنگوں کرنے کی خبر دی تھی جس کی اب ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے یمن کے آسمان میں بمباری میں مصروف جارح سعودی اتحاد کا یہ امریکی ڈرون ایک میزائل فائر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد خود بھی یمنی فورسز کے ایک میزائل کا نشانہ بن کر تباہ ہو گیا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری، آٹھ ملین یمنیوں کی امداد رکنے کا خدشہ بڑھا
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کےکئی علاقوں کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے- اقوام متحدہ نے کہا کہ رواں سال میں اب بیس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب کی بمباری سے 3 یمنی شہری شہید
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶جارح سعودی اتحاد کی بمباری سے 3 یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
یمنی فوج نے جارح اتحاد کے ڈرون طیارے مارگرائے
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
یوں سرنگوں ہوا جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کی جنگی میں ناکامی سے متعلق سعودی وزیرخارجہ کا اعتراف
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن توقع کے برخلاف طویل ہو گئی، سعودی وزیرخارجہ کا اعتراف
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا گمان یہ تھا کہ جنگ یمن طویل نہیں ہو گی اور جلد ہی ختم ہو جائے گی مگر توقع کے برخلاف یہ جنگ اتنی طولانی ہو گئی۔
-
سعودی عرب میں وال جاکنگ، مردہ باد ڈکٹیٹر، مردہ باد ظالم جیسے نعرے بنے دیواروں کی زینت
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳سعودی عرب کے جدہ شہر کی دیواروں پر آل سعود خاندان کے خلاف نعرے لکھ دیئے گئے۔