سحر نیوز رپورٹ
عرب لیگ نے یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی کو ضروری قرار دیا ہے۔
گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے امریکہ کے نیشنل انٹیلی جینس ادارے کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے حساس مقامات اور آرامکو آئل کمپنی پر تابڑ توڑ حملے جاری رہیں گے۔
چھوٹا منہ بڑی بات کے مصداق آل سعود کا یورینیم کی افزودگی سے متعلق مضحکہ خيز بیان سامنے آگیا
یمن کے انقلابی رہنما نے امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے نجات کے لئے قرآنی اور الہی تعلیمات کو راہ گشا قرار دیا ہے۔
جنوبی یمن سے سعودی اتحاد سے وابستہ مقامی مسلح گروپوں میں شدید لڑائی کی اطلاعات موصول ہورہی ہيں۔
سعودی عرب نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جدہ انٹرنیشنل ائرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کے لیے بند کردیا ہے۔