سعودی اتحاد نے مآرب کے محاذ پر اپنے 22 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
یمن کی فوج کی فضائیہ نے حنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے میں فوجی تنصیبات اور ملک خالد ایئربیس پر جوابی ہوائی حملہ کیا ہے -
سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے نتیجے میں تین سعودی فوجیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں صوبے مآرب کی مکمل آزادی کو روکنے اور اس صوبے میں حتمی شکست سے بچنے کے لئے ریاض نے صنعا کو نئی تجویز پیش کی ہے-
سعودی عرب کے ایک حکومت مخالف رہنما نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کے ولی عہد اپنے کاموں کو جاری رکھتے ہیں تو ہم علاقے میں ایک نئے صدام حسین کو دیکھیں گے۔
یمن کے مسلح افواج نے جدہ کے قریب واقع جارح سعودی اتحاد کے فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے-