-
عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱عشرۂ فجر کے موقع پر فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے ایک گروپ نے آج پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
جدت عمل ایران کے اوج پر پہنچنے کی راہ میں قابل اطمینان سہارا: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریباً ایک ہزار افراد نے آج منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کیا۔
-
رہبر انقلاب کی جانب سے عام معافی کے حکم کے تحت رہائی کی رفتار تیز کرنے پر تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عدلیہ کے کارکنوں کو حکم دیا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بلووں میں ملوث نوجوانوں کو عام معافی دینے کے بعد، ان افراد کی رہائی کی رفتار کو مزید تیز کریں۔
-
چوالیسواں جشن انقلاب؛ سرخرو ہوئے ایرانی عوام تو مایوس ہوا دشمن+تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ گزشتہ روز بڑی دھوم سے بنائی گئی۔
-
ترکیہ اور شام کے زلزلہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لقمہ اجل بننے والوں کے لئے طلب رحمت اور عزاداروں اور سوگواروں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔
-
ایران کی اعلیٰ مرجعیت کی اہانت کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶حال ہی میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے کی جانب سے ایران کی اعلیٰ مرجیعت اور دینی مقدسات کی توہین و اہانت کے خلاف نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے پیروکاروں نے احتجاج کے بطور بڑا اجتماع کیا اور فرانسیسی میگزین کی گستاخیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کے ساتھ ساتھ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔ اس سے قبل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور ترکیہ میں بھی فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج درج کیا جا چکا ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور خاش شہر کی مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے اغوا اور شہادت کے ناگوار سانحے پر اپنے تعزیتی پیغام میں حکام کی جانب سے ذمہ دار مجرم عناصر کے بارے میں تحقیقات اور انھیں قرار واقعی سزا دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
ایران کے ہنگاموں میں دشمنوں کی سازشیں کارفرما تھیں، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے اپنے خطاب میں ایران کے حالیہ ہنگاموں کے پشت پردہ محرکات اور ایرانی قوم پر کئے جانے والے ظلم پر روشنی ڈالی۔