-
فلسطینیوں کی حمایت میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا بیان
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے فلسطین میں جاری جھڑپوں کے تعلق سے آج ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اظہار غم
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔
-
حشد الشعبی کی کامیاب کارروائی داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰عراق کے شہر موصل کے دیہی علاقوں سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے عراق کی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی شروع کی۔
-
عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید ہو گئے۔
-
عراقی صوبوں میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴عراقی سیکورٹی فورس نے تین صوبوں میں تلاشی کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کے کئی گوداموں کا انکشاف کیا ہے۔
-
پوپ کے ساتھ ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے موقف کی قدردانی
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳عراق کے وزیراعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔
-
آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے: عراقی گروہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳عراق کے ایک گروہ عہداللہ نے پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیۃ اللہ سیستانی کے حالیہ موقف کی قدردانی کی ہے اور کہا ہے کہ یہ موقف فعل اور عمل میں امام خمینی (رح) اور آيۃ اللہ خامنہ ای کی راہ اور ان کے نظریات کے مطابق ہے۔
-
آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا: پوپ کا اعتراف
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
-
امریکہ کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں وہ اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاملہ کوئی سیگنل بھیجنے یا پیغام روانہ کرنے کا موضوع نہیں ہے بلکہ ایران کا موقف واضح ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل ہونے سے پہلے امریکہ تہران مخالف تمام پابندیاں ختم کرے۔
-
عراق، ہمیشہ میرے دل میں رہے گا: پوپ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷کیتھولک عیسائيوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا کا چار روزہ دورۂ عراق اختتام پذیر ہو گيا ہے۔