SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

آیت اللہ سیستانی

  • پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ

    پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد بغداد سے ویٹیکن کے لیے روانہ ہو گئے۔

  • پاپ کی بغداد میں عشائے ربانی میں شرکت

    پاپ کی بغداد میں عشائے ربانی میں شرکت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸

    کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پاپ فرانسس نے بغداد کے مار یوسف نامی کلیسا میں منعقدہ عشائے ربانی میں شرکت کی۔

  • بزرگ مرجع تقلید آیت الله العظمی سیستانی سے پوپ فرانسیس کی ملاقات

    بزرگ مرجع تقلید آیت الله العظمی سیستانی سے پوپ فرانسیس کی ملاقات

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • نجف اشرف میں پوپ  نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات

    نجف اشرف میں پوپ نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر حاضری دی۔

  •  حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا سرغنہ گرفتار 3 ٹھکانے اور ایک ٹنل تباہ

    حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا سرغنہ گرفتار 3 ٹھکانے اور ایک ٹنل تباہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری ہے اور صوبہ صلاح الدین کے الشرقاط شہر میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

  • حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ

    حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱

    عراق کے صوبہ صلاح الدین میں حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت اور بغداد میں ہونے والے خودکش حملوں کے بعد عراق کی سکیورٹی فرسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔

  • عالمی برادری داعش کے نظریاتی پھیلاؤ کے سلسلے میں ہوشیار رہے: ایران

    عالمی برادری داعش کے نظریاتی پھیلاؤ کے سلسلے میں ہوشیار رہے: ایران

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تکفیری ٹولے داعش کے نظریاتی پھیلاؤ اور اس کے دوبارہ مضبوط ہونے کے سلسلے میں ہوشیار رہے۔

  •  صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی

    صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں مشترکہ کارروائیاں کر کے صوبے کے الخلیلانیہ علاقے کے پچیس کلومیٹر کے دائرے میں واقع زرعی زمینوں اور باغات کو داعش دہشتگرد عناصر کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔

  • اسرائیل کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی

    اسرائیل کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰

    عالم تشیع کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔

  • امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۳ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS