-
پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔
-
پاکستان : توہین رسالت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
جنوبی کوریا کی صدر اپنے عہدے سے برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث خاتون صدر پارک گئون ھائے کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نظر بند
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے کیا مارچ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کمپلیکس میں نصب انصاف کی دیوی کا مجسمہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میڈیا کے ساتھ امریکی صدراورانتظامیہ کا ناروا سلوک
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰میڈیا کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا ناروا سلوک شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
-
تمل ناڈو اسمبلی میں ہنگامہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸ہنگامہ کے پیش نظر اسمبلی کی کارروائی کو چند گھنٹوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲کولگام مارچ کو ناکام بنانے کیلئے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
کشمیر: جھڑپ میں لشکر طیبہ کا کمانڈر اور3 فوجی اہلکار ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴کشمیرمیں ہونے والی جھڑپ کے دوران فوجیوں سمیت4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر: جھڑپ میں 2 ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸کشمیرمیں ہونے والی جھڑپ کے دوران 2 افراد ہلاک ہوگئے۔