صیہونی حکومت نے دمشق کے نئے حکمرانوں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ سیکورٹی مسائل کی بدولت شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا کنٹرول سنبھالنے والے مسلح گروہ التحریر الشام سے پہلا براہ راست رابطہ کیا ہے۔
شام، ترکی کے زیرکنٹرول علاقے میں احرار الشام کے اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
لبنان کے شہر بعلبک میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے ایک اہم سرغنے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دہشت گرد گروہ احرار الشام کا شام کے صوبے ادلب میں ایک اصلی سرغنہ ماجد حسین الصادق ہلاک ہو گیا ہے۔
شمالی شام میں ایک کار بم دھماکے میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
شام میں احرار الشام نامی دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
خبری ذرائع نے شام میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے سرغنہ کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔