-
امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایرانی جانباز ، دہشت گردوں کو چين سے نہیں بیٹھنے دیں گے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے سرحدی سیکیورٹی اہلکار، دہشت گردوں کو ہرگز سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔
-
جرمن چانسلر نے امریکہ اور یوکرین کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳یوکرین میں جنگ طویل ہونے اور اخراجات بڑھنے کے بعد جرمن چانسلر نے اس ملک کی عالمی حمایت کم ہونے کی خبردی ہے۔
-
شمالی کوریا کے اعلان پر جنوبی کوریا آگ بگولہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
فوجی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے سے دستبردار نہیں ہوں گے: شمالی کوریا
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے آج اتوار کی صبح اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ خلا میں بھی امریکہ کے دوہرے معیارات کارگر ثابت نہیں ہوں گے اور واشنگٹن پیونگ یانگ کے خلاف مخاصمانہ منصوبوں میں شدت لا رہا ہے۔
-
علاقے میں اغیار کی موجودگی کا مقصد مسلم قوموں میں اختلاف و تفرقہ پیدا کرنا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳عمانی فوج اور ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے اعلی کمانڈروں نے اپنی ملاقات میں ایران اور عمان کے درمیان بحریہ کے تعلقات اور علاقے میں امن و استحکام سے متعلق ان کے کردار کی اہمیت پر زور دیا۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر بھی پڑا ہے۔
-
اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔
-
افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کردی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔