-
یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان معاملات کے حل میں پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان اختلافی معاملات کے حل میں پیشرفت حاصل ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے جن جگہوں اور تنصیبات کے مشتبہ ہونے کے کیسز پیش کئے گئے تھے، تین میں سے ایک کیس کو بند کردیا گیا ہے۔
-
جاپان کی دھمکی کے باوجود، سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر رہیں گے: شمالی کوریا
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کی دھمکیوں کے برخلاف، امریکہ کے اقدامات پر نگرانی کے لئے فوجی سیٹ لائٹ بھیج کر رہیں گے۔
-
مودی حکومت کے نوسال اور کانگریس کے نوسوال
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ہندوستان میں وزیراعظم مودی کی سربراہی میں بی جے پی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کو نشانے پر لیتے ہوئے نو سوال کئےہیں
-
روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱روس کے دو جیٹ فائٹروں نے امریکہ کے بمبار طیارے کو روسی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا
-
چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶روس کے ایک سفارتکار نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ نے سرگئی لاوروف کو ویزا جاری نہیں کیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے روسی وزیر خارجہ لاوروف کو ویزا نہیں دیا ہے۔
-
چین کی تین روزہ مشقیں ناقابل قبول: تائیوان حکومت کی صدر
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴تائیوان کی صدر سائی اینگ وون نے بیجنگ کی جانب سے اس جزیرے کے اطراف میں فوجی مشقوں کو ان کے بقول علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔