-
پاکستان میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱پاکستان میں اہم سیاسی فیصلوں کے لئے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔
-
نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
چین روس نزدیکی، امریکہ بیک فٹ پر
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲امریکہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے چین کے ساتھ رابطہ کا راستہ کھلا رکھا ہے۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی پر انتباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے پولیس سربراہ نے پولیس افسروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اندرونی سلامتی کے وزیر سے براہ راست کوئی رابطہ نہ رکھیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کو سخت انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰امریکا اور جنوبی کی مشترکہ فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد شمالی کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرگولہ باری کا الزام لگایا ہے۔ شمالی کوریا نے اسی طرح امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، صیہونی عہدیدار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶صیہونی حکومت کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے، اسرائیل میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے وزیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر، وزیر اعظم نیتن یاہونے فلسطینیوں کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں کی تو وہ چند ماہ کے اندر مستعفی ہو جائیں گے۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کو پرواز سے امریکا نے کیوں روکا ؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 کے ساتھ پرواز کرنے سے روک دیا ہے۔