سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔
مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔
اخوان المسلمین نے اعلان کیا ہے کہ سیسی کی سرکاری حیثیت کو کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں کریں گے۔
آسٹریا نے مبینہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے
سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔
مصر میں عبد الفتاح السیسی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
مصر کی عدالت نے آج بروز ہفتہ اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنائی۔
مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری ہوا ہے۔