بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے صلح نامی ایک ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں آل خلیفہ حکومت نے پندرہ ہزار بحرینی شہریوں کو گرفتار کر کے جیل میں قید کیا ہے۔
بحرین کی شیعہ علما کونسل کے سربراہ کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے رپورٹرنے ایذا رسانی سے متعلق امریکی صدر کو سخت خبر دار کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔
سعودی عرب میں آل سعود کے تشدد آمیز اقدامات اور سرکوبی کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ہی ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی سرگرم کارکنوں کے تعلق سے سعودی عرب کے رویے پر تشویش ظاہر کی ہے-
انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے سعودی عرب میں ایذا رسانی اور شکنجے دیئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔