-
ہمارے دفاعی ماہرین امام حسین (ع) کے پیروکار ہیں: وزیر دفاع
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی رسائی نے دشمن کے مقابلے میں ملک کی طاقت میں اضافہ کیا ہے۔
-
بحرینی تحریک کی جانب سے آل خلیفہ کے اقدامات کی مذمت
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۷بحرینی نوجوانوں کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرینی مسلمانوں کو اربعین ملین مارچ میں شرکت سے روکے جانے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عراقی عوام اور حکومت کی مہمان نوازی کا شکریہ، ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے زائرین کی مہمان نوازی پر عراقی عوام اور حکومت کی قدردانی کی ہے۔
-
زیارت اربعین اور پیدل مارچ کا رواج کب سے شروع ہوا؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴زیارت کےلیے پیدل سفر کرنا قدیم زمانے کی ایک یادگار ہے جو کسی خاص وقت، مذہب اور ثقافت کے لیے مخصوص نہیں ہے، جیسا کہ روایت ہے، حضرت آدم علیہ السلام ایک ہزار بار بارگاہِ الٰہی کی زیارت کے لیے ننگے پاؤں گئے۔
-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰اٹھارہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین زمینی راستے سے اسلامی جمہوریہ ایران پہنچے ہیں جنہیں کربلا معلیٰ جانے کے لیے عراقی سرحد کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔
-
زائرین اربعین پر حملے کا داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبے الانبار میں داعش کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
دو کروڑ زائر کربلا پہنچ چکے
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲ان دنوں صوبے کربلا میں قریب دو کروڑ زائرین کے داخل ہونے کی خبر ہے۔
-
عراق؛ سوئے کربلا رواں دواں ہیں زائرین۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ عراق کے اندر بھی ملک کے چپے چپے سے زائرین اربعین لاکھوں کی تعداد میں اس وقت کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔ تصاویر بھی عراق کے علاقے سماوہ اور ناصریہ میں جاری اربعین مارچ کی تصاویر کو ملاحظہ کیجیئے۔
-
زیارت اربعین کے لئے اہلسنت کاروان ایران سے کربلا کی جانب روانہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ایران کے مختلف علاقوں سے اہل سنت والجماعت کا کارواں محبین آل رسول عنوان کے تحت زیارت اربعین کی غرض سے عراق کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔
-
نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔