-
نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔
-
عراق نے پاکستانی اور افغانی زائرین کے لئے زمینی راستہ کھول دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸حکومت عراق نے پاکستان اور افغانستان سے آنے والے زائرین کو زمینی راستے سے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایران کا مشرقی بارڈر صحن حرم امام حسین ؑکا منظر پیش کرنے لگا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶ایران کے مشرقی بارڈر پر زوارحضرت ابی عبداللہ الحسین علیہ السلام کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے اور سیستان بلوچستان کے عوام اور دیگر رضاکار اپنے پورے وجود کے ساتھ زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔
-
عراقی حکومت زائرین اربعین کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے تیار
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی.
-
ایران کی سرحدوں پر زائرین اربعین کا سیلاب+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد مہران اور شلمچہ پر زائرین اربعین کا سیلاب نظر آ رہا ہے۔
-
شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔
-
ایران مخالف ظالمانہ پابندیوں کے مکمل خاتمے پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴آستان قدس رضوی سے وابستہ کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کو دی جانے والی خدمات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے تمام خدام اور معاونین اس عالمی اور عظیم الشان اربعین مارچ کے شاندار انعقاد میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳عراق کے فوجی اہلکار اربعین حسینی (ع) کے زائرین کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے مختلف علاقوں میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔