-
اربعین واک نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے 16 ملین سے زائد زائرین کی شرکت
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰عراق میں اس سال سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام میں بڑے پیمانے پر زائرین نے شرکت کی۔
-
تجھ پہ از دور سلام!
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!
-
امریکہ میں اربعین حسینی مارچ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲امریکہ کی مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں اربعین حسینی کے جلوس نکالے گئے۔
-
حرمِ حسینی میں اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱مکتب کربلا کے پروردہ سوگواروں نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے حرم مبارک میں ’’کلا کلا اسرائیل‘‘ کا نعرہ بلند کیا۔
-
اربعین حسینی کا جوش و خروش اپنے عروج کو پہنچا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳عراق، پاکستان اور ہندوستان میں آج سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا یوم چہلم بڑے جوش و خروش اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کا ماتمی جلوس مختلف راستوں پر گامزن
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔
-
مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶امام حسن عسکری علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: مومن کی پانچ علامتیں ہیں؛ 1۔ 51 رکعت نماز کا بجالانا، ۲۔زیارت اربعین امام حسین علیہ السلام (کرنا یا پڑھنا)، ۳۔دائیں ہاتھ میں انگوٹھی کا پہننا، ۴۔خاک پر سجدہ کرنا، ۵۔بلند آواز سے بسم اللّه الرّحمن الرّحيم کا پڑھنا۔
-
دشمن کی تشہیراتی مہم کی ناکامی پیام حق کی صحیح وضاحت کی متقاضی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حق کے پیغامات کو واضح اور روشن انداز میں بیان کرنے سے دشمنوں کی تشہیراتی یلغار دم توڑ دیتی ہے۔
-
عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ذات گرامی ایک مقناطیس کی مانند دنیا بھر سے حریت پسندوں کو کھینچ کر اپنے گرد اکٹھا کر لیتی ہے۔اس سلسلے میں ایک مختصر مگر شاندار ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
کربلا کی حسرت دلوں میں لئے لاکھوں تہرانیوں نے اربعین مارچ میں حصہ لیا+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ہر طرف مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔