-
اردن میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵اردن کے عوام نے اسرائیل مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک میں اسرائیلی سفارت خانے کو فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اردن میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۷اردن کے ارکین پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفارت خانے کے فوجی کے ہاتھوں دو اردنی شہریوں کے قتل پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل کے سفارت خانے میں قتل پر اردنی عوام کا غم و غصہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲امان میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے میں دو اردنی شہریوں کے قتل کے بعد اردنی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انھوں نے صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردن میں اسرائیلی سفارت خانے میں فائرنگ 2 ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اردن میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کاش میدان جنگ میں بھی اتنے جری ہوتے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰اردن کے بادشاہ ملک عبد اللہ جنگی مشقوں میں فرضی دشمن کے مقابلہ اپنی شجاعت و مہارت دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔کاش یہ ’’بادشاہ‘‘ کسی دشمن اسلام کے خلاف بھی اتنے ہی جری ہوتے۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان بدترین سمجھوتہ: امریکی صدر
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰امریکی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان ایک بدترین معاہدہ تھا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔
-
عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کا اختتام، عرب ملکوں کے درمیان اختلافات آشکار
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱عرب لیگ کا اٹھائیسواں سربراہی اجلاس ایسی حالت میں اختتام پذیر ہوا ہے کہ اس اجلاس میں عرب ملکوں کے درمیان اختلافات بہت واضح تھے-
-
عراق اور روس کے درمیان تعاون میں توسیع
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ روس اور عراق دہشت گردی کے خلاف اپنا تعاون اور زیادہ بڑھا رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب اور اردن کے بے بنیاد دعوے
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱سعودی عرب اور اردن کے بادشاہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد اور تکراری دعوے کئے ہیں-
-
اردن اور اسرائیل گیس معاہدے کے خلاف امان میں مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹اردن اور اسرائیل کے درمیان گیس معاہدے کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے دارالحکومت امان میں مظاہرے کیے ہیں۔