-
اردن کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں کی بحرانی صورت حال
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے والے علاقوں کے تقریبا اسّی ہزار شہریوں کو، جو بیرون ملک پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں، اردن کی سرحد پر بحرانی صورت حال کا سامنا ہے۔
-
ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر اردن کی تاکید
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸اردن نے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر زور دیا ہے
-
پاکستان اور اردن کی مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل اٹک کے قریب پاکستان اوراردن کی مشترکہ فوجی مشقوں فجر الشرق ون کا معائنہ کیا۔
-
یمن میں فائربندی کے لئے آمادگی کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں فائربندی کے لئے آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
اردن میں حملہ آوروں کے خلاف جاری آپریشن ختم
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵اردن میں چار حملہ آوروں کو ہلاک کیے جانے کے بعد الکرک شہر میں حملہ آوروں کے خلاف جاری آپریشن ختم ہو گیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶صیہونی فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اردن کے خقیہ ادارے پر حملہ کرنے والے کے لئے سزائے موت
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴اردن کی عدلیہ نے اپنے ایک فیصلے میں البقعہ کے علاقے میں اس ملک کے خفیہ ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے والے کو موت کی سزا سنائی ہے
-
اردن بم دھماکے پر شامی وزارت خارجہ کا بیان
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹شام کی وزارت خارجہ نے اردن بم دھماکے کے ردعمل میں کہا ہےکہ دہشت گرد خود اپنے ہی حامیوں کے لئے بلائے جان بنتے ہیں-
-
اردن میں کار بم دھماکہ متعدد فوجی ہلاک اور زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹اردن میں شام کی سرحد کے قریب شامی پناہ گزینوں کے کیمپ کے باہر ایک کار بم دھماکے میں اردن کے متعدد فوجی اہلکار ہلاک اورزخمی ہوگئے -
-
اردن کے وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷اردن نے شام کے بحران کے حل میں روس کے اہم کردار پر زور دیا ہے