-
حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی میں ایک اور چرچ مسجد میں تبدیل
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول کے دوسرے تاریخی چورا چرچ کو بھی مسجد میں تبدیل کردیا۔
-
ایران و ترکی مشکل کی گھڑی میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی سے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں صحت کے رہنما اصولوں کی مکمل پابندی کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی تجارتی تعلقات کے سلسلے کو جاری رکھنا ہوگا۔
-
رجب طیب اردوغان سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی ملاقات
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نیٹو اپنا قبلہ درست کرے : ترکی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹ترکی نے نیٹو سے ترک مخالف گروپوں کو دہشتگرد گروپ تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
شامی فوج کردعلاقوں میں داخل، کردوں کا والہانہ استقبال
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲شامی فوج شام کے صوبہ الرقہ میں پہنچ گئی ہے ۔
-
ترک فوج کی جانب سے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترک وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فوج نے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ اس درمیان شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ حسکہ سے کچھ امریکی فوجی نکل گئے ہیں ۔
-
امریکہ عالمی ڈکیت ہے : ترک صدر
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی اقدام ڈکیتی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
-
ترکی کے شہر استنبول کے میئر کے الیکشن میں حکمران جماعت کو شکست
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ووٹوں کی گنتی تقریباً 95 فیصد تک مکمل ہو چکی ہے اور حریف جماعت کے امیدوار امام اوغلو کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔