-
شیطانوں کے لئے پتھروں کی تلاش ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ایام تشریق یعنی گیارہ سے تیرہ ذی الحجہ کے درمیان حج کے کچھ اہم مناسک انجام دئے جاتے ہیں جن میں سے ایک رمی جمرات ہے۔اس عمل میں حاجی تین شیطانوں کو کنکر مارتے ہیں۔اس گیلری میں حاجیوں کو رمی جمرات کے لئے کنکریاں اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
حجاج کرام کو چند نصیحتیں | Farsi sub Urdu
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶ماہ ذی الحجہ کا شمار اسلامی کیلینڈر کے عظیم مہینوں میں ہوتا ہے۔یہ مہینہ چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے جسکی بڑی فضیلت و اہمیت ہے۔اسی سبب سے اس مہینے بالخصوص ابتدائی دس دنوں کے خاص اعمال اسلامی متون میں وارد ہوئے ہیں جن میں سے بعض اعمال ایسے ہیں جنہیں انجام دے کر اپنے گناہوں کو بخشوانے کے علاوہ حج کا ثواب بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں دعائے کمیل کا روح پرور اجتماع
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹فوٹو گیلری
-
روشن ہو چکی ہے شمع حج کی لو ۔ تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰دنیا بھر سے فرزندان اسلام نے ان دنوں حج کے ارادے سے سرزمین کی جانب پرواز شروع کر دی ہے۔
-
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سرزمین حجاز روانہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷دو سو دس افراد پر مشتمل ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔
-
شروع ہو گئی حج کی تیاری ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں اس سال حج تمتع پر مشرف ہونے والوں کے لئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ مناسک حج کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر یہ سلسلہ کچھ برسوں سے ایران میں جاری ہے اور حج کے خواہشمند افراد کو مناسک و اعمالِ حج سے آشنا کرانے کی غرض سے مختلف کیمپ اور ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے حج کا غلط استعمال
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔