حجاج کرام نے مشرکین سے برائت و بیزاری کے پروگرام میں شرکت کرکے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور دشمنان اسلام کی تفرقہ انگیز سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔
حج کا رکن اعظم عرفہ آج ادا کیا جائے گا اورمنیٰ کی خیمہ بستی ایک سال بعد دوبارہ آباد ہو گئی ہے۔
لاکھوں حاجی رات منی پہنچ گئے جہاں آج کا دن اور رات بسر کریں گے۔
سعودی عرب میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کی بین الاقوامی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کی انتظامیہ میں عالم اسلام کے اداروں اور ملکوں کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سانحہ منا اور مسجدالحرام میں شہید ہونے والے مظلوم حاجیوں کی یاد میں گزشتہ شب مکہ مکرمہ میں خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔
دنیا کے مختلف ملکوں کےلاکھوں حاجی منیٰ میں رمی جمرہ عقبہ ، قربانی اور سرمونڈانے کے بعد اب منیٰ ميں بیتوتہ کے اعمال انجام دے رہے ہيں۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے اہم پیغام میں فلسطین کے دفاع اور اس کی نجات کو ملت اسلامیہ کا حتمی فریضہ قرار دیا ہے۔
فوٹو گیلری
حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے کہا ہے کہ سرزمین وحی میں ایرانی عازمین حج بخیر و عافیت ہیں۔
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطری عازمین حج کے لئے قطر اور سعودی عرب کی سرحدیں کھولنے کا ریاض حکومت کا فیصلہ سیاسی مقصد کے لئے ہے۔