-
ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔
-
ایران اور شام استقامت کے اہم ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵شام کے صدر بشار اسد نے آج تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط، تاریخ کا صفحہ پلٹ رہا ہے اور آپ صحیح سمت میں کھڑے ہیں
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط میں ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
حزب اللہ کا جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵لبنان کی اسلامی استقامت نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے فرائض پرعمل کرے: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
حزب اللہ نے 86 علاقوں میں 930 اسرائیلی عمارتوں کو نشانہ بنایا
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا اسرائیل کے فوجی اڈے کو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع مرگلیوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
رفح میں فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی وجہ سامنے آگئی
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷فلسطین کی تحریک مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام ، فلسطینی مزاحمت اور اس کی جنگی ایجادات کے خلاف اس حکومت کی شکست کو چھپانے اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور بین الاقوامی نظام کی اقدار کو گھٹانے کے مقصد سے انجام دیا گیا ہے