-
ایران، جرمنی اور ہسپانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے جرمن اور ہسپانوی ہم منصبوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی۔
-
اسپین کے تیس شہروں میں مظاہرے، روٹی روزگار اور مکان کے نعرے
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۷ہزاروں ہسپانوی شہریوں نے دارالحکومت میڈرڈ سمیت ملک کے تیس شہروں میں معاشی کفایت شعاری کی سرکاری پالیسی کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
اسپین: پوڈ موس پارٹی نے حکومت سازی کے لیے بائیں بازو کے اتحاد کی تجاویز قبول کرلیں
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۸اسپین میں پوڈ موس پارٹی نے حکومت سازی کے لیے بائیں بازو کے اتحاد کی تجاویز کو قبول کرلیا ہے۔
-
شام میں بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴جنگ شام میں اسپین سمیت بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں اسپین کا فوجی مشن ختم
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲اسپین نے افغانستان میں گذشتہ چودہ برس سے جاری اپنا فوجی مشن ختم کردیا ہے ۔
-
آزاد تجارتی معاہدے کے خلاف اسپین میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۵اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں ہزاروں افراد نےآزاد تجارتی معاہدے اورملک میں بڑھتی ہوئی غربت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ہسپانوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں اپنے ہسپانوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شام کے عوام کی آوارہ وطنی اور پناہ گزینی کی بنیادی وجہ کے بارے میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان کا جواب دیا۔
-
ایران نے اپنی ایٹمی سرگرمیوں کا پرامن ہونا ثابت کر دیا: اسپین کے وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰اسپین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے دنیا پر اپنی ایٹمی سرگرمیوں کا پرامن ہونا ثابت کر دیا ہے