-
ایران اور سوئٹزرلینڈ کے اسپیکروں کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں مسلکی اختلافات کو ہوا دینے کی سازش کی مذمت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
-
امریکی طاقت اور بالادستی اب زوال پذیر ہو چکی ہے: اسپیکر ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ کی بالادستی اور طاقت اب زوال پذیر ہو چکی ہے اور اسے افغانستان کی صورتحال نے ثابت کر دیا ہے۔
-
ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
-
برطانیہ اور روس کے سفراء فورا معافی مانگيں ، ایرانی اسپیکر کا انتباہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے برطانیہ اور روس کے سفیروں کو خبردار کیا ہے کہ انہيں اپنے غیر سفارتکارانہ اقدام کے لئے فوری طور پر معافی مانگنی چاہیے تاکہ ایران کی جانب سے شدید رد عمل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
-
ایران اور افغانستان کی اعلی قیادت کے مذاکرات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی اسپیکر کا دوره دمشق
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ ایران کو شکست نہیں دے سکتے: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران ، شام کا حقیقی حلیف ، دہشت گردی کے خاتمے تک تہران کے ساتھ تعاون جاری رہے گا ، بشار اسد
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۹شام کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر سے دمشق میں ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ ایران شام کا اہم حلیف ہے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے شانہ بشانہ کھڑا رہا اور اس نے ہر شعبے میں ہمارا ساتھ دیا ہے۔