-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے دی شکست
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔
-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔
-
برطانیہ میں شدید طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰برطانیہ میں مسلسل چوتھے دن شدید طوفان اور سیلاب کے باعث نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
-
نیوز ڈیسک، پیر 04 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
-
اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے، دائمی جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جانوروں کے لئے باغی نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔
-
اسکاٹ لینڈ اور ویلز پر حکومت برطانیہ کا دباؤ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
جانسن کے استعفے کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱اسکاٹ لینڈ کی مقامی حکومت کی فرسٹ وزیر نیکولا اسٹورجن نے حکومت برطانیہ کو غیر معتبر قرار دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ برطانیہ علیحدگی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرائے گا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے ایک بار پھر برطانیہ سے علیحدگی کے معاملے کو اٹھانے اور ریفرنڈم کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔