Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ Asia/Tehran

 جانوروں کے لئے باغی  نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص "پلانٹ فیوچر" کے عنوان سے بینر اٹھائے ہوئے ہے جبکہ دوسری خاتون رکن زمین پر دودھ انڈیل رہی ہیں اور اس کی وجہ بتا رہی ہیں۔ سوشل نیٹ ورکس پر بہت سے صارفین نے اس اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ٹیگس