-
دوکروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا المیہ ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے بنیادی تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد کا ذکر ہے ہوئے اسے ملک کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اسکول کھول دیئے گئے
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی بنا پر اٹھارہ ماہ تک بند رہنے کے بعد اسکول و مدارس دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 509 مریضوں کی موت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔
-
افغانستان میں اسکول اور اسپتال پر امریکہ کی بمباری
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴امریکہ نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک اسکول اور اسپتال پر بمباری کی ہے۔
-
نائیجیریا میں 140 اسکولی طلبہ اغوا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴مسلح حملہ آوروں نے نائیجیریا کے شہر کدونا میں بیتھل باپٹسٹ اسکول سے بڑی تعداد میں بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
بیلجیم، اسکول کی عمارت کو حادثہ، کئی مزدور دبے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰بیلجیم میں زيرتعمیر اسکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہيں۔
-
نائیجریا میں اسکول بچوں کا اغوا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسکولوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائيوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت مذید 80 طلبا کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
صوبہ سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیا اور کہا کہ پیر سے سندھ میں اسکول کھول دیے جائیں گے۔