-
نائیجریا میں اسکول بچوں کا اغوا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسکولوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائيوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت مذید 80 طلبا کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
صوبہ سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیا اور کہا کہ پیر سے سندھ میں اسکول کھول دیے جائیں گے۔
-
فلسطین کے پرچم سے بھی خوف،اسرائیل نے فلسطینی بچی کو گرفتار کیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطین کا پرچم بنانے پر چودہ سالہ فلسطینی بچی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث، ملک کے سبھی شہروں میں سرکاری اور نجی اسکولوں کو چھے جون تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت ، تباہی کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی 11 روزہ جارحیت میں کم سے کم 30 طبی مراکز تباہ ہوئے۔
-
روس: اسکول میں فائرنگ 9 ہلاک 10 زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰روس کے شہر کازان کے ایک اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں کم ازکم آٹھ اسکولی طلبا سمیت نو افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
آستانہ امامزادہ پنج تن میں جشن عبادت و حجاب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸تہران میں آستانہ امامزادگان پنج تن علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے رفاہی اور سماجی ادارے شمیم مہر سبحان (شمس) نے غریب گھرانے کی 50 بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ یہ جشن امامزادگان پنچ تن کے آستانے میں منعقد ہوا۔ جس میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں افراد کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
-
تقریبا 150,000سیکورٹی کیمرے ہیک کئے جانے کے واقعے کی تفتیش
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴اسکولوں، ہسپتالوں اور تجارتی اداروں میں لگائے گئے کم وبیش 150,000 سیکورٹی کیمرے ہیک کرلئے گئے۔
-
تین سو منصوبوں کا آنلائن افتتاح
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳صدر ایران نے ملک بھر میں تین سو سے زائد تعلیمی، ثقافتی اور سیاحتی منصوبوں کا آنلائن افتتاح کیا ہے۔
-
اسرائیلی بچوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶صیہونی حکومت کی بچوں سے متعلق کونسل کی رپورٹ سے دکھائی دیتا ہے کہ اسرائیل کے اسکولی بچوں میں خودکشی کرنے کا رجحان 40 فیصد بڑھ گیا ہے