-
چین میں المناک حادثہ، جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔
-
دہلی میں سیلاب سے افراتفری: آئی ٹی او، سپریم کورٹ اورلال قلعہ تک پہنچا پانی
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے اور دہلی کی سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں سے وی وی آئی پی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، وزراء کی رہائش گاہیں اور سیکرٹریٹ بھی سیلابی پانی کی زد میں آچکا ہے-
-
ہندوستان بارش اور سیلاب کی زد پر، دسیوں کی موت، دہلی میں اسکول بند
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے سبب دسیوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ؛ فلاڈلفیا میں فائرنگ، تین ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶امریکہ کے شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی اسکولی طالبہ کی فلم اٹلی فلم فیسٹیول میں شامل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایرانی شارٹ ڈاکومینٹری فلم خرّاٹے کی اسکریننگ اٹلی کے کورتیا پونتے فلم فیسٹیول میں بھی ہوگی۔
-
مسلح کارروائیوں کے خلاف نیویارک میں احتجاج
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵نیویارک میں سیکڑوں کی تعداد میں یونیورسٹی اور اسکول طلبا نے مسلحانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
ایران: ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیاں
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴محمد اسلامی نے تہران کے ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیوں، کتابوں اور ایجادات کی تقریب رونمائی میں کہا کہ ایٹمی توانائی کا ادارہ طلبہ کے لیے حقیقی اور عملی مسائل کی تعریف کر کے ان کے لیے ترقی کا راستہ آسان بنانے اور خوداعتمادی کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
فلسطینی اسکول کی مسماری پر یورپی یونین کی صیہونی حکومت پر نکتہ چینی (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳یورپی یونین نے ناجائز صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اسکول کو مسمار کر دئے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں ایک بار پھر چالیس بچوں کی بے نام قبریں دریافت
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک اور بورڈنگ اسکول سے مزید چالیس بے نام قبریں دریافت ہوئی ہیں ۔ بے نام اور اجتماعی قبروں کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات ایک سال قبل لواحقین کی درخواست پر شروع کی گئی تھیں ۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق یہ بے نام قبریں سینٹ آگسٹین اسکول اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں واقع ہیں۔