-
اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔
-
اصفہان کے لئے بین الاقوامی پروازیں بحال
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷کورونا کے بعد پہلی بار ایران کے شہر اصفہان کے لیے غیر ملکی پروازوں کی رفت و آمد کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔
-
دشمن ایران کی ترقی کا راستہ روکنے میں ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا حربہ بھی ایرانی عوام کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکا ہے۔
-
اصفہان کی تعزیہ خوانی ۔ تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹اصفہان کے امام زادہ شاہ کرم علیہ السلام کے علاقے میں قدیم روایت کے مطابق ’’تعزیہ خوانی‘‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں واقعہ عاشور کے دردناک و ہولناک واقعے کی منظر کشی کی گئی۔اس موقع پر عزاداران مظلوم کربلا کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام اور آپ ؑ کے اہل بیت کے مصائب کو یاد کیا اور آنسو بہائے۔
-
گولڈن ایگل ٹورسٹ ٹرین صوبہ فارس پہنچ گئی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵شاہراہ ریشم کے نام سے موسوم انتیسویں گولڈن ایگل انٹرنیشنل ٹورسٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے فارس کے شہر سعادت پہنچ گئی ہے۔
-
اصفہان کے پارک میں بچوں کیلئے پانی میں کھیلنے کی سہولیات
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۹فوٹو گیلری
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر پاکستان کی تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیاں مختلف شعبوں خاص طور پر ریاضی، فن معماری و ہنر اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبا کے تبادلے کے امور میں ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
اصفہان میں سیاحت اور دستکاری کی بین الاقوامی نمائش
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ایران کے شہر اصفہان میں سیاحت اور دستکاری کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش میں دنیا کے سولہ ملکوں کے پرائیویٹ اور سرکاری سیکٹروں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
-
ایران اور روس کےمشترکہ اقتصادی کمیشن کا پندرھواں اجلاس
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵ایران روس کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا پندرھواں اجلاس تہران میں شروع ہوگیا ہے۔
-
اصفہان نصف جہان
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹فوٹو گیلری