کراچی اورگلگت،بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغواء کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز اور ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کے لئے احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
سی سی پی او لاہور کا کہنا ہےکہ لاہور پولیس ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئے کوششیں کر رہی ہے اور جلد ہی بازیاب کروا لیا جائے گا۔
عدالت نے ناصر شیرازی کی عدم بازیابی پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور سی سی پی او لاہور امین وینس دونوں کو طلب کرلیا ہے۔
لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور امین وینس کو ناصر شیرازی کو بازیاب کرکے 6 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
مجلس وحدت المسلمین کے ڈپٹی سکریٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کو کل اغوا کر لیا گیا۔
افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر نبی احمدی پراسرار طور پرپشاور میں لاپتہ ہوگئے۔
برطانوی شہر نیونیٹن میں مسلح شخص کی جانب سے لوگوں کو یرغمال بنا لئے جانے کا واقعہ ختم ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرکے 5 مغربی یرغمالیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔
لاپتہ ہونے والے پانچ بلاگرزمیں سے تین بلاگرزپراسرار طور پر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔