-
پاکستان: لاپتہ ہونے والے بلاگرزاپنے گھروں میں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴لاپتہ ہونے والے پانچ بلاگرزمیں سے تین بلاگرزپراسرار طور پر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک سات سالہ فلسطینی بچے کو اغوا کر لیا۔
-
کرکوک میں داعش کے ہاتھوں پندرہ عراقیوں کا اغوا
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵داعش دہشت گرد گروہ نے صوبہ کرکوک میں اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں سے بھاگنے کی کوشش کرنے والوں کی مدد کے الزام میں پندرہ عراقیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا بیٹا بازیاب
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱پاکستانی فوج نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔
-
نائیجیریا میں سیرالئون کا سفیراغوا
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳نائیجیریا میں سیرالئون کے سفیر کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر بازیاب
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیاب کرا لیا ہے۔